Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی نماز ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

Fatwa no.
1405-WAT

Question

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے عشا کے وتر کیسے پڑھے؟

Answer (beginning)

نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے وتر ادا کرنے کا طریقہ یہ تھا کہ آپ علیہ الصلواۃ والسلام تین رکعتیں اکٹھی ادا فرماتے اور سلام ان کے آخر میں پھیرتے ، مستدرک للحاکم کی حدیث شریف ہے : ” عن عائشة، قالت: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاث لا يسلم إلا في آخرهن » ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے تھے اور سلام صرف آخر میں پھیر تے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.