Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا انبیاء کے خواب اور دل کی بات وحی ہوتی ہے؟
- Fatwa no.
- 1402-WAT
- Issued
- 23 رجب المرجب 1444ھ/15 فروری 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے۔ کیا وہ بھی وحی ہوتی ہے؟ کیا انبیائے کرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟
Answer (beginning)
انبیائے کرام علیہم السلام کے دل میں جو بات ڈالی جاتی ہے ، وہ وحی کہلاتی ہے، اور انبیائے کرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں۔ عمدۃ القاری میں وحی کی اقسام بیان کرتے ہوئے فرمایا: " الثالثة أن ينفث في روعه الكلام “ترجمہ : تیسری قسم : آپ کے دل میں کسی بات کو ڈالنا۔ (عمدۃ القاری،جلد01،صفحہ40،مطبوعہ بیروت) فیض القدیر میں ایک مقام پر فرمایا: " ورؤياهم كلها صدق ترجمہ : انبیائے کرام علیہم السلام کے تمام خواب سچے ہوتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.