Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم ﷺ کی روح مبارک مسلمان کے گھر میں ہوتی ہے؟

Fatwa no.
1400-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس گھر میں کوئی نہ رہتا ہو ، وہاں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک موجود ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی روح مبارک مسلمانوں کے گھروں میں تشریف فرما ہوتی ہے ، اسی بنا پر علماء نے تصریح کی ہے کہ جب کوئی شخص کسی ایسے گھر میں جائے، جہاں کوئی نہ ہو ، تو اسے چاہیے کہ یوں سلام کرے، السلام عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ ، (اے نبی آپ پر سلام ہو)۔ چنانچہ شرح الشفا للقاضی عیاض مع شرح ملا علی قاری میں ہے : " (اداد خلتم بيوتا، ان لم يكن في البيت احد، فقل السلام علی النبی ورحمة الله وبركاته) اى لان روحه علیه السلام حاضر فی بیوت اهل الاسلام " جب تم گھر میں جاؤ، اگر گھر میں کوئی نہ ہو، تو یوں کہو : السلام علی النبی ورحمہ اللہ و برکاتہ ، اس لیے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی روح مبارک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.