Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم

Fatwa no.
1399-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری آنکھ سے مستقل پانی جاری رہتا ہے، کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ میری آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والا سوراخ بند ہے، جس کی وجہ سے پانی آثار ہتا ہے، یہ پانی پاک ہے یا نا پاک ؟

Answer (beginning)

بیان کردہ صورت میں جب وہ پانی کسی ایسی بیماری کی وجہ سے نہیں نکل رہا کہ جس میں خون کی آمیزش کا اندیشہ ہو، بلکہ محض آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والی نالی کے بند ہونے کے سبب سے ہے ، تو وہ پاک ہے ، اور اس کے نکلنے سے نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ کپڑے یا بدن کا وہ حصہ ، جہاں پر یہ پانی لگے ، ناپاک ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عام الامناء الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.