Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قیامت سے پہلے آنے والے بارہ خلفاء کے نام؟

Fatwa no.
1398-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بارہ خلفاجو قریش سے ہوں گے اور قیامت تک بارہ پورے ہوں گے ، ان کے نام وغیرہ کے متعلق تفصیل سے بتادیں

Answer (beginning)

ان 12 میں سے 9 کی تو تعیین ہے، بقیہ 3 کی تعیین پر کوئی یقین نہیں۔ ان کی تعیین اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے علم میں ہے۔ ان میں سے 9 کی تفصیل یہ ہے کہ : ان میں سے 8 تو گزر چکے اور وہ یہ ہیں: " حضرات صدیق اکبر ، فاروق اعظم، عثمان غنی، علی مر تضی، حسن مجتبی، امیر معاویہ ، عبداللہ بن زبیر ، عمر بن عبد العزیز۔ رضی اللہ تعالی عنہم۔" اور ایک باقی ہیں، اور وہ ہیں، حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.