Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد

Fatwa no.
1396-WAT

Question

(دعوت اسلامی) جو جوب کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں ؟ فوائد کیا ہیں ؟ کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جو جوب یعنی بیری کے پتے سے غسل کرنے کے فوائد کے متعلق مراۃ میں ہے : " بیری کے پتے پانی میں جوش دے لو کیونکہ بیری سے میل خوب کہتا ہے ، جو ئیں وغیرہ صاف ہوتی ہیں اور اس سے میت کا بدن جلد بگڑتا نہیں۔ تین بار غسل دینا سنت ہے ، سات بار تک جائز اور بلا وجہ اس سے زیادہ مکروہ۔ بیری کا استعمال پہلی بار میں سنت ہے ، باقی میں جائز۔" (مراۃ المناجیح، جلد02،ص454، قادری پبلشرز، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عالم الافيا هاست www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.