Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اہل بیت کو انبیاء سے افضل سمجھنا کفر ہے؟
- Fatwa no.
- 1393-WAT
Question
کیسا؟ ہے۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی یہ کہے کہ اہل بیت کا مقام روحانی طور پر پچھلے تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے بھی زیادہ ہے۔ کسی کا ایسا کہنا
Answer (beginning)
جو اہل بیت علیھم الرضوان کو کسی بھی نبی سے افضل جانے وہ کافر ہے کیونکہ غیر نبی کو نبی سے افضل جانا بالا جماع کفر صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی ارشاد فرماتے ہیں : " انبیائے کرام، تمام مخلوق یہاں تک کہ رُسل ملائکہ سے افضل ہیں۔ ولی کتنا ہی بڑے مرتبہ والا ہو، کسی نبی کے برابر نہیں ہو سکتا۔ جو کسی غیر نبی کو کسی نبی سے افضل یا برابر بتائے، کافر ہے۔" (بہار شریعت، جلد 1،حصہ1، صفحہ 47، مکتبۃالمدینه، کراچی) ایک اور مقام پر بدمذہبوں کے عقائد بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: "اس فرقہ کا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.