Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نوح نام کا مطلب اور محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1391-WAT
Question
(دعوت اسلامی) ابھی مجھے نام رکھنا ہے ، تو میں نے کان میں محمد کہہ دیا تھا، پر اب NOAH نام رکھا ہے ، تو صرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یا پھر MUHAMMAD NOAH؟؟
Answer (beginning)
لفظ "نوح" کے درست اسپیلنگ "NUH" ہیں اور یہ اللہ تبارک و تعالی کے نبی حضرت نوح علیہ الصلاۃ والسلام کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ لہذا آپ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ صرف نوح اور محمد نوح دونوں طرح رکھا جا سکتا ہے۔ سنن ابو داود شریف میں ہے " قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:«تسموا بأسماء الأنبياء "ترجمہ: اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نبیوں علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.