Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شام کے وقت کے وظائف کس وقت پڑھے جائیں ؟

Fatwa no.
1389-WAT

Question

صبح، شام پڑھنے کی دعائیں احادیث وغیرہ میں مذکور ہوتی ہیں، تو شام کی دعا عصر میں پڑھیں یا مغرب میں ؟

Answer (beginning)

شام کے وظائف ظہر کا وقت شروع ہونے سے غروب آفتاب کے درمیان کبھی بھی پڑھے جا سکتے ہیں۔ جیسا کہ اعلی حضرت امام اہلسنت ، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ اپنے رسالے " الوظيفة الكريمة " میں فرماتے ہیں: "آدھی رات ڈھلے سے سورج کی کرن چمکنے تک صبح ہے، اس بیچ میں جس وقت ان دعاؤں کو پڑھ لے گا صبح میں پڑھنا ہو گیا، یوں ہی دو پہر ڈھلنے سے غروب آفتاب تک شام ہے۔ " (الوظیفۃ الکریمہ،صفحہ12،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم علم الافيا الهلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.