Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل
- Fatwa no.
- 1388-WAT
Question
حضرت عثمان غنی اور مولا علی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولاد وازواج کی تفصیل کون سی کتاب سے ملے گی ؟
Answer (beginning)
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق تفصیل: حضرت سید نا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے مختلف اوقات میں متعدد شادیاں کیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: ی پہلی بیوی سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا تھیں، حبشہ کی ہجرت میں وہ آپ کے ساتھ تھیں، واپس آکر مدینہ منورہ کی ہجرت میں شریک ہوئیں، ایک سال زندہ رہیں ، 2ھ میں غزوہ بدر کے موقع پر وفات پائی، ان سے عبداللہ نامی ایک بیٹا پیدا ہوا تھا، جس نے پچپن ہی میں وفات پائی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.