Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1387-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہو سکتے ہیں یا نہیں ؟ اگر کسی کا وضو نہ ٹھہر تاہو بار بار ٹوٹ جاتا ہو تو کیا وہ بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہو سکتا ہے؟

Answer (beginning)

محفل میلاد یامزار پر حاضری کے لیے باوضو ہو نا شرط نہیں ہے البتہ ادب و بہتر یہی ہے کہ ممکنہ صورت میں باوضو ہو کر ہی محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہو، اور جس کا بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہو بار بار وضو کے لئے جائے تو مشقت و محفل کا مقصود فوت ہوتا ہو تو وہ بغیر وضوی شرکت کرلے اس پر کوئی حکم نہیں لگے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم علام الامناء احلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.