Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اروی نام کا مطلب اور اروی نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1384-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری بیٹی کا نام اروہی ہے ، میں انگلش میں arwa اور اردو میں ایسے لکھتی ہوں "ار وی"۔ مجھ سے کسی بزرگ نے کہا ہے کہ اروی کا معنی نفس اور روح ہوتا ہے، اور فرمایا کہ نام اروی نہیں بلکہ urwa ہو نا چاہیے۔ مہربانی کر کے بتائیں کہ یہ نام اروی ہے ؟ یا پھر urwa؟
Answer (beginning)
"روی" (الف کے زبر کے ساتھ ) صحابیات کے ناموں میں سے ہے، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام بھی "آر وی " تھا جس کا معنی ہے : " حسین و جمیل۔ لہذا یہ اچھا نام ہے، آپ اپنی بیٹی کا یہ نام رہنے دیں، اسے تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے تعارف میں ہے: " أمه أروی بنت کریز بن ربيعة بن حبیب بن عبد شمس، أسلمت " حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ اروی بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس ہیں، آپ اسلام لے آئی تھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.