Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نیلم نام کا مطلب اور نیلم نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1382-WAT
- Issued
- 17 رجب المرجب 1444ھ/09فروری2023ء
Question
(دعوت اسلامی) میں نے اپنی بیٹی کا نام ” نیلم رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے ۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نیلم ایک قیمتی پتھر کا نام ہے، بچی کا نام نیلم رکھنے میں شرعی طور پر حرج نہیں ہے۔ البتہ ایک اصول ذہن میں رکھ لیجئے کہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور حدیث پاک پر عمل بھی ہو گا کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.