Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبد الرفیع نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1380-WAT
Question
دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) میرے دادا ہیں، ان کے ایک بھائی ہیں، ان کی ایک بیٹی ہے ، کیا ان سے میرا نکاح ہو سکتا ہے؟
Answer (beginning)
دادا کا بھائی دادا نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں حرمت کا کوئی اور سبب مثلار ضاعت یعنی دودھ یا مصاہرت کا رشتہ موجود نہ ہو ، تو آپ کا اپنے حقیقی دادا کے حقیقی بھائی کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”اپنے حقیقی چا کی بیٹی یا چازاد بھائی کی بیٹی یا غیر حقیقی دادا کی (بیٹی)، اگرچہ وہ حقیقی دادا کا حقیقی بھائی ہو اور رشتے کی بہن، جو ماں میں ایک نہ باپ میں شریک نہ باہم علاقہ رضاعت جیسے ماموں، خالہ، پھوپھی کی بیٹیاں، یہ سب عورتیں شرعا حلال ہیں جبکہ کوئی مانع نکاح مثل رضاعت و مصاہرت قائم نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.