Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟

Fatwa no.
1377-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) خلع کیا ہوتا ہے ؟ اس کی کچھ تفصیل ارشاد فرمادیں۔

Answer (beginning)

شرعی اصطلاح میں خلع سے مراد یہ ہے کہ شوہر اپنی مرضی سے مہر یاد یگر مال کے عوض، لفظ خلع یا اس کے ہم معنی کسی لفظ کے ساتھ عورت کو نکاح سے جدا کر دے۔ عورت کا قبول کرنا بھی شرط ہے، لیکن شوہر کے دیئے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اور اس کی اجازت کے بغیر اس کی بیوی کو خلع نہیں دے سکتا۔ اللہ عز وجل ارشاد فرماتا ہے : وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَأْخُذُوا مِمَّا أَتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَنْ يَخَافَا إِلَّا يُقِيْمَا حُدُودَ اللَّهِ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيْمَا حُدُوْدَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيْمَا افْتَدَتْ بِهِ تِلْكَ حُدُوْدُ اللَّهِ فَلَا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.