Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟

Fatwa no.
1375-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) والد صاحب وفات پاگئے ہیں، ان کے جو کام وغیرہ کرنے ہیں،ان کے حوالے سے تفصیل بتادیجیے ؟

Answer (beginning)

والدین کی وفات کے بعد بھی ان کے کچھ حقوق اولاد پر ہوتے ہیں، امام اہلسنت ، امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ میں احادیث مبارکہ کی روشنی میں جو حقوق بیان فرمائے ، وہ ذکر کیے جاتے ہیں : (1) سب سے پہلا حق بعد موت ان کے جنازے کی تجہیز ، غسل و کفن و نماز ود فن ہے اور ان کاموں میں سنن و مستحبات کی رعایت جس سے ان کے لئے ہر خوبی و برکت ورحمت و وسعت کی امید ہو۔ (2) ان کے لئے دعا واستغفار ہمیشہ کرتے رہنا اس سے کبھی غفلت نہ کرنا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.