Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو غسل کا حکم

Fatwa no.
1367-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نیند سے اٹھنے پر کپڑوں پر تری پائے، منی وغیرہ ہونے کا یقین نہیں، تو غسل کا حکم ہو گا یا نہیں ؟

Answer (beginning)

سو کر اٹھ کر کپڑے یا بدن پر تری دیکھی تو اس کے حوالے سے تفصیل درج ذیل ہے: (1) یقین ہے کہ یہ نہ منی ہے ، نہ مذی، بلکہ ودی یا پسینہ یا کچھ اور ہے تو غسل واجب نہیں۔(2) یقین ہو کہ یہ منی ہے تو ہر حال میں غسل واجب ہے، اگرچہ احتلام یاد نہ ہو۔ () ان کے علاوہ تین مزید صورتیں ہیں : (3) منی ہونے کا احتمال ہو۔ (خواہ یوں کہ ساتھ وادی کا احتمال ہو یا مذی کا یا تینوں کا)(4) یاندی ہونے کا یقین ہو (5) یا منی نہ ہو ناتو یقینی ہے لیکن مذی ہونے کا احتمال ہو۔ حکم : ان تینوں صورتوں میں اگر احتلام ہونا یاد ہے ،تب تو بہر صورت غسل واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.