Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نسوارسے وضوٹوٹ جاتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 1365-WAT
Question
(دعوت اسلامی) جی مفتی صاحب ایک بات تھی، وہ یہ کہ جو نسوار ہے، اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ اور نسوار رکھ کر ہم کوئی بھی ذکر کر سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
نسوار سے چونکہ عام طور پر ایسا نشہ نہیں ہوتا، جس سے چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں اس لئے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ اور نسورامنہ میں ہو تو منہ میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے اور منہ میں بدبو ہونے کی حالت میں ذکر اللہ کرنا آداب ذکر کے خلاف ہے لہذا نسور امنہ میں ہوتے ہوئے ذکر اللہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ ذکر اللہ سے پہلے منہ کو صاف اور بد بو کو زائل کر لینا چاہیے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دامالان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.