Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بنیامین نام کا مطلب اور محمد بنیامین علی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1363-WAT

Question

کیا ہم اپنے بچے کا نام محمد بنیامین علی رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں محمد بنیامین علی نام رکھ سکتے ہیں۔ بنیامین حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی کا نام ہے اور حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اور بنیامین کا معنی ہے "شیر "۔ تفسیر طبری میں ہے: " و"بنيامين " -وهو بالعربية أسد " (تفسير طبري، جلد 3، صفحہ 112،موسسة الرسالة) البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ار شاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنبا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیجیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.