Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا
- Fatwa no.
- 1362-WAT
Question
قسطوں پر کار و بار کرنا کیسا ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
قسطوں کا کار و بار کرنا اور قسطوں پر بیچتے ہوئے نقد سے زیادہ قیمت میں بیچنا درج ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ سب سے پہلے تو ضروری ہے کہ یہ طے کر لیا جائے کہ یہ سود انقد کیا جارہا ہے یا ادھار اور ایک بات ڈن کر کے گاہک کے ساتھ سامان کی ایک رقم مقرر (fix) کر لی جائے کہ میں یہ سامان آپ کو اتنی قیمت کا بیچ رہا ہوں اور قسطیں اور ادائیگی کی مدت بھی طے کی جائے اور پیمنٹ و قسط لیٹ ہو جانے کی صورت میں جرمانے کی شرط نہ لگائی جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.