Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
- Fatwa no.
- 1360-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سید لڑکی کی شادی خان لڑکے سے کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سیدہ لڑکی کا نکاح ایسے لڑکے سے مطلقا ہو سکتا ہے ، جو سید نہ ہو لیکن قریشی ہو ، جبکہ جو لڑ کا نہ سید ہو اور نہ قریشی ہو، جیسے سوال میں پوچھی گئی صورت میں خان لڑکا، اس سے نکاح کی درج ذیل مختلف صورتیں ہیں، جن میں سے بعض صورتوں میں نکاح جائز ودرست ہے اور بعض میں نکاح ناجائز و باطل ہے یعنی نکاح نہیں ہو سکتا۔ (1) سیدہ کا نکاح غیر قریشی ایسے عالم دین سے ہو ، جو مسلمانوں میں مشہور و معروف اور قابل تعظیم شمار کیا جاتا ہو ، تو بھی مطلقاً نکاح ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.