Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ازلان کا معنی اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1359-WAT

Question

محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتے ہیں ؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟

Answer (beginning)

جی محمد نام رکھ لیں کہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ چنانچہ کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " من ولدله مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبر كاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.