Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1357-WAT

Question

(دعوت اسلامی) سردی کے موسم میں گرم ٹوپی جس سے کان ڈھکے ہوتے ہیں اسے پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! گرم ٹوپی پہن کر نماز ادا کر سکتے ہیں اور نماز میں کان ڈھکے ہونے سے کوئی کراہت نہیں آتی البتہ اگر پیشانی بھی ڈھکی ہو تو پیشانی کو گرم ٹوپی سے ڈھک کر نماز پڑھنے کی تین صورتیں ہیں : پہلی صورت : کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے ایسا کیا اور پیشانی زمین پر جمی ہوئی ہے، زمین کی سختی محسوس ہو رہی ہے، تو بلا کراہت جائز ہے۔ دوسری صورت: پیشانی زمین پر جم گئی اور زمین کی سختی بھی محسوس ہوئی مگر بلا عذر ایسا کیا، تو مکروہ تنزیہی ہے کہ یہ کمالِ تعظیم کے خلاف ہے ، البتہ نماز ادا ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.