Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عزۃ نام کا مطلب اور عزۃ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1354-WAT
Question
عربة نام کا معنی بتادیجیے۔ اور وو
Answer (beginning)
عِزَّة “عین کے نیچے کسرہ ہو تو اس کا معنی عزت و شرافت ہے۔ رعین پر زبر کے ساتھ صحابیات کا نام ہے۔ مثلا ام المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بہن حضرت عزہ بنت ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہما۔ (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 1449، ج 02، ص1073، داراحیاء التراث العربی، بیروت) اور ایک صحابیہ کا نام " عزۃ بنت خایل" ہے۔ رضی اللہ تعالی عنہا۔ (المعجم الاوسط، حدیث نمبر:6284، ج06، ص 237، دارالحرمین،قاہرہ) لہذا ” عَزَّه “ نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.