Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شیطان آگ کا بنا ہے تو کیا جہنم کی آگ اسکو جلا سکتی ہے؟
- Fatwa no.
- 1350-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا ؟
Answer (beginning)
شیطان بھی جنات میں سے ہے اور جس طرح دیگر جنات کو جہنم میں عذاب ہو گا، اسی طرح شیطان کو بھی جہنم کی آگ کا عذاب ہو گا اور جنات کو بھی جہنم کا عذاب ہو گا، اس کا بیان قرآن کریم میں موجود ہے۔ چنانچہ قرآن کریم میں جنات کے عذاب کے متعلق فرمایا گیا: ﴿وَأَمَّا الْقُسِطُونَ فَكَانُوا الجَهَلمَ حطبا ) ترجمہ کنز العرفان : اور رہے ظالم وہ جہنم کے ایندھن ہوئے۔(پارہ 29، سورۃ الجن، آیت 15) اس کے تحت تفسیر تحت صراط الجنان میں ہے : " اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ کافر جن جہنم کی آگ کے عذاب میں گرفتار کئے جائیں گے اور یادر ہے کہ جنات اگرچہ آگ سے پیدا کئے گئے ہیں، لیکن اللہ تعالی اس بات پر قادر ہے کہ وہ آگ کو آگ کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.