Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
- Fatwa no.
- 1348-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیار یگزین کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں ؟ جبکہ اس پر چمڑا نہیں ہوتا۔
Answer (beginning)
مسح کے جائز ہونے کے لئے موزے چھڑے ہی کے ہونا یا اس پر چھڑا ہی لگانا ہو نا شرط نہیں، بلکہ ایسے موزوں پر بھی مسیح ہو سکتا ہے کہ ، جو درج ذیل صفات کے حامل ہوں : (الف): اتنے موٹے اور مضبوط ہوں کہ تنہا انہیں کو پہن کر ( تین میل تک) سفر طے کریں تو وہ پھٹ نہ جائیں۔ (ب) اور ان پر پانی پڑے تو روک لیں، پانی فور آپاؤں کی طرف چھن نہ جائے۔ (ج) نیز موٹے ہونے کے سبب کسی چیز سے باندھے بغیر پنڈلی پر رکے رہیں، ڈھلک نہ آئیں۔ اور یہ شرائط ریگزین کے موزوں میں عام طور پائی جاتی ہیں، لہذا اگر واقعی وہ ان شرائط واوصاف کے حامل ہیں تو ان پر چمڑا نہ ہونے کے باوجود مسح کیا جاسکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.