Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہنان نام کا مطلب اور ہنان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1346-WAT

Question

کیا "ہنان " نام رکھ سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

ہنان کا معنی ہے ، درد بھری آواز سے رونے والا، ماتم کرنے والا، کسی کی یاد میں رونے والا۔ معنی کے لحاظ سے یہ موزوں نہیں ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ قاموس الوحید میں ہے : دھن، ھنا، ھنینا: درد بھری آواز سے رونا، کسی کی یاد میں رونا، ماتم کرنا۔۔۔۔الھنانۃ: 66 رونے پیٹنے والی عورت (قاموس الوحيد، صفحه 1785، لاہور) نئے نام رکھنے کی کوشش میں انوکھے، بے معنی یا برے معنی والے نام رکھنے کے بجائے بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام صرف محمد رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ عظام علیہم الرضوان، اور نیک لوگوں کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.