Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟

Fatwa no.
1345-WAT
Issued
17 جمادی الاخرى 1444ھ /10 جنوری2023ء

Question

کیا متولی بننے کے لیے کوئی شرائط ہیں؟

Answer (beginning)

متولی سے مراد گر مسجد ، مدر سے ، دار العلوم یا وقف سے تعلق رکھنے کے والے کسی ادارے یا وقف کے مصارف کا متولی ہونا ہے تو اس کے لئے بنیادی خصوصیات جو ایک متولی میں ہو نا ضروری ہیں وہ درج ذیل ہیں : " متولی ایسے شخص کو بنایا جائے جو (1) سنی صحیح العقیدہ مسلمان۔(2) عاقل۔(3) بالغ ۔(4) دیانت دار ۔ (5) کام کرنے والا۔ (6) امانتدار۔ (7) ہوشیار۔ (8) وقف کا خیر خواہ ہو۔ جس پر وقف کی حفاظت اور خیر خواہی کے متعلق اطمینان کافی ہو۔ (9) فاسق نہ ہو۔ (10) لہو و لعب کا عادی نہ ہو۔ (11) لالچی نہ ہو۔ (12) لا پروا نہ ہو۔ (13) وقف کی حفاظت کرنا جانتا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.