Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھانجی کی بیٹی سے نکاح کاحکم
- Fatwa no.
- 1344-WAT
- Issued
- 17 جمادی الاخرى 1444ھ /10 جنوری 2023ء
Question
کیا بھا نجی کی بیٹی سے نکاح حلال ہے ؟
Answer (beginning)
کسی شخص کا اپنی سگی بھانجی کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا، جائز نہیں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: (حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهُتُكُمْ وَبَنْتُكُمْ وَاَخَوتُكُمْ وَعَمْتُكُمْ وَ خَلتُكُمْ وَ بَنْتُ لاَخِ وَ بَنْتُ الأُخْتِ ) ترجمہ کنز العرفان : تم پر حرام کر دی گئیں تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور تمہاری بھتیجیاں اور تمہاری بھانجیاں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.