Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رمضان کے علاوہ ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کریں؟

Fatwa no.
1343-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر قضا روزے رکھنے ہیں تو ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کریں ؟ رمضان کے علاوہ مختم سحری کا وقت کیسے معلوم کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سحری کا آخری وقت یاد یگر اوقات نماز معلوم کرنے کے لیے دعوت اسلامی کی طرف سے تیار کردہ prayer time نامی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اپنے علاقہ کا ٹائم اور لوکیشن سیٹ کرلیں، اس میں ہر دن کی فجر کا ابتدائی وقت موجود ہے اور وہی سحری کا آخری وقت بھی ہوتا ہے۔ مثلا آج لاہور داتا دربار کے علاقہ میں فجر کا ابتدائی وقت : پانچ بج کر 22 منٹ اور 27 سیکنڈ ہے، تو یہ سحری کا بھی آخری وقت ہے۔ اسی کے مطابق سحری کریں گے۔ لہذا اپنے علاقہ کا ٹائم اور لوکیشن سیٹ کر کے فجر کے ابتدائی وقت کے مطابق سحری کا اہتمام کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.