Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وانیا نام کا مطلب اور وانیا نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1341-WAT

Question

(دعوت اسلامی) وانیا نام بیٹی کا رکھا ہے اس مطلب بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ وانیا نام رکھنا کیسا ہے۔؟

Answer (beginning)

وانیا کا لفظ درست نہیں۔ درست لفظ وانیہ ہے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ونی ینی سے بنا ہے، جس کا معنی ہے،ست ہونا، تھک گر کر کمزور پڑ جانا، عاجز ہو جانا۔ ھووان وهی وانية (القاموس الوحيد، ص 1485) لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام اچھا نہیں تو اسے نہ رکھا جائے۔ اس کے بجائے کوئی اچھے معنی والا نام رکھیں۔ اور بہتر یہ ہے کہ نیک عورتوں میں سے کسی کے نام پر بچی کا نام رکھیں کہ اس کی حدیث پاک میں ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے نوٹ : ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے مکتبہ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ” نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.