Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صلاۃ التسبیح میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
1340-WAT
Issued
14 جمادی الاخرى 1444ھ /07 جنوری 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) صلاۃ التسبیح کی نماز میں تیسراکلمہ "سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله واللہ اکبر" یہاں تک پڑھتے ہیں۔ پر کچھ بہنیں کہتی ہیں کہ ہم تیسراکلمہ مکمل پڑھتی ہیں، اس سے ثواب زیاد و ماتا ہے۔ کیا اس طرح پڑھ سکتے ہیں ؟ تا

Answer (beginning)

صلاۃ التسبیح کی نماز میں تیسراکلمہ مکمل بھی پڑھ سکتے ہیں کہ ایک روایت میں مکمل تسبیح اس طرح ہے : " سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر ولا حول ولاقوة إلا بالله العلى العظیم "لہذ اس طرح پڑھنا بھی جائز ہے۔ ردالمحتار میں ہے:"وهي أربع بتسليمة أو تسليمتين، يقول فيها ثلثمائة مرة، سبحان الله، والحمدلله ولا إله إلا الله، والله أكبر، وفي رواية زيادة، ولا حول ولا قوة إلا باللہ اور صلوۃ تسبیح کی چار رکعتیں ہیں، ایک سلام کے ساتھ یاد و سلام کے ساتھ ، اس میں تین سو مرتبہ یہ تسبیح پڑھیں گے : "سبحان الله، والحمد لله ولا إله إلا الله، والله أکبر " اور ایک روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں : " ولا حول…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.