Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سلطنت پروین کا مطلب اور سلطنت پروین نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1334-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام سلطنت پر وین رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

سلطنت کا معنی " حکومت اور عمل داری" ہے۔ اور پروین کا مطلب " عقد ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ " ہے یہ نام رکھنا جائز ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے ازواج مطہرات یا صحابیات وغیرہ صالحات ( نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات بھی حاصل ہوں۔ اور حدیث پاک میں بھی ہے کہ : " اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔" ( کنز العمال) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.