Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سالف نام کا مطلب اور سالف نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1333-WAT

Question

(دعوت اسلامی) 66 میرا بیٹا پیدا ہوا ہے، اس کا نام ” سالف رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

سالف نام رکھ سکتے ہیں۔ سالف، ایک صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے۔ اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد ر کھا جائے تا کہ اسم محمد کی برکتیں حاصل ہوں پھر پکارنے کے لیے چاہیں تو " سالف " نام رکھ لیجیے۔ نام محمد کی برکت : کنز العمال میں بحوالہ رافعی عن ابی امامی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "من ولدله مولود ذكر فسماه محمدا حبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.