Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1331-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا رضاعی بھائی کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ جس لڑکے نے بچپن میں آپ کی والدہ کا دودھ پیا ہے اس کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ تو اس حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ چونکہ حرمت دودھ پینے کی وجہ سے اس لڑکے کے لیے ثابت ہے ، اس کی بہن کے لیے نہیں لہذا آپ کا اپنے رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح جائز ہے بشر طیکہ ناجائز ہونے کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَانَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دامالان اهلیت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.