Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حارث نام کا مطلب اور حارث نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1330-WAT

Question

حارث نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

حارث “ کے معنی ہے کمانے والا، یہ نام صحابہ کرام و تابعین عظام کے ناموں میں سے ہے، نیز حدیث شریف میں حارث نام کو سب سے سچے ناموں میں شمار کیا گیا ہے۔ لہذا یہ نام رکھنا بالکل جائز ہے۔ حدیث پاک میں ہے: " عن ابي وهب الجشمى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تسموا بأ سماء الانبیاء و احب الاسماء الى الله ، عبدالله عبدالرحمن ، واصدقها حارث و همام واقبها حرب و مرة، رواه ابوداؤد " روایت ہے حضرت ابو وہب جشمی سے فرماتے ہیں کہ فرما یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نبیوں کے نام پر نام رکھو اور اللہ تعالی کو زیادہ پسند نام عبد اللہ اور عبد الرحمن ہیں اور بہت نیچے نام حارث ، ہمام ہیں اور بہت برے نام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.