Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1329-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی بچی کا نام ام ہانی“ رکھنا درست ہے ؟ جبکہ ام ہانی کنیت ہے ، نام نہیں ہے۔ 66

Answer (beginning)

ام بانی دو الفاظ ام “ اور ”ہانی کا مجموعہ ہے جس کا معنی ہے ”ہانی کی ماں“۔ یہ اپنی اصل کے اعتبار سے اگر چہ کنیت ہے کیونکہ جو علم ”ام “ یا ”اب“ سے شروع ہو ، وہ کنیت کہلاتا ہے لیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائز ودرست ہے جیسا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی کنیت ہی ان کا نام تھی۔ فتح الباری میں ہے: ” والكنية ما صدرت بأب أو أم “ ترجمہ : کنیت وہ علم ہے جو ”اب“ یا’ام “ سے شروع ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.