Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم
- Fatwa no.
- 1328-WAT
- Issued
- 10 جمادی الاخرى 1444ھ/03جنوری2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ووٹنگ کے دوران جو سیاہی انگلی پر لگائی جاتی ہے اس کو وضو غسل کرنے کے لیے اتار ناضروری ہے یا اس کو اتارے بغیر بھی وضو و غسل ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں انگلی پر لگائی جانے والی سیاہی کی اگر تہہ وغیرہ نہیں بنتی تو یہ مافع وضو نہیں ہے، اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل ہو جائے گا۔ اور اگر تہہ بنتی ہے اور اس کے لگے ہونے کی حالت میں پانی جلد تک نہیں پہنچتا، تو اسے اتار ناضر وی ہے ،اس کے بغیر وضو و غسل نہیں ہو گا۔ ہاں ! اگر تہہ بہت سخت ہے ، جیسا کہ عموما ہوتا ہے اور بہت کوشش کے باوجود کئی دنوں تک صاف نہیں ہوتی ، تو ایسی صورت میں وضو و غسل ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.