Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟
- Fatwa no.
- 1323-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاولی 1444ھ /11 دسمبر 2022ء
Question
مغرب کی نماز ادا کرنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
مغرب کی نماز کا وقت غروب آفتاب سے لیکر شفق کے غروب ہونے تک ہے اور شفق سے مراد ہمارے مذہب میں وہ سفید کی ہے ، جو مغرب کی جانب سرٹی ڈوبنے کے بعد شمال و جنوب میں پھیل جاتی ہے۔ البتہ ! یہ یادر ہے کہ : مغرب میں اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں، مکروہ تحریمی ہے۔ نوٹ : کسی بھی مقام کی نمازوں کے اوقات جاننے کے لئے دعوت اسلامی کی Prayer times application ڈاؤنلوڈ کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.