Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عفان نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1322-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاولی 1444ھ /11 دسمبر 2022ء
Question
عقان نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
عفان کا معنی " بہت زیادہ پاکدامن " ہے اور یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ار شاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیجیے۔ محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " من ولدله مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پید اہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.