Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟

Fatwa no.
1318-WAT
Issued
11 جمادی الاولی 1444ھ /07دسمبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہو جائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

تنگ وقت میں وضو کرنے کا طریقه مجیب ابو صدیق محمد ابوبکر عطاری فتوی نمبر: 1318-WAT تاریخ اجراء: 11 جمادی الاولی 1444ھ /07دسمبر 2022ء سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہو جائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ الجنابِ اللَّهُمَّ هِدَايَةَ الْحَقَّ وَالضَّوَابِ جی ہاں ایسی صورت میں کہ مکمل سنن و مستحبات کے ساتھ وضو کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جانے اور نماز قضا ہونے کا خوف ہو جبکہ فرائض وضو پر اکتفا کرنے میں نماز کو قضا ہونے سے بچا سکتا ہو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.