Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رعنا نام کا مطلب اور رعنا نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1317-WAT
Issued
11 جمادی الاولی 1444ھ /07دسمبر 2022ء

Question

بچی کار عنا نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

اردو لغت میں ”ر عناء کا معنی ہے: ”خوشنما، خوبصورت، حسین، نازک، نرم، چالاک وغیرہ۔ شرعی اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات و صالحات کے ناموں پر رکھے جائیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ نوٹ: اس حوالے سے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "نام رکھنے کے احکام "کا مطالعہ بہت مفید رہے گا،اس میں بہت سارے نام اور ان کے معانی درج ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.