Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم
- Fatwa no.
- 1312-WAT
- Issued
- 11 جمادی الاولی 1444ھ /06دسمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟
Answer (beginning)
ظن غالب ہو کہ سونے والا آپ کے جگانے سے نماز پڑھے گا اور نماز کا وقت جارہا ہے تو اسے جگانا واجب ہے۔ منحة الخالق میں ہے " الناسي أو النائم غير قادر فسقط الإثم عنهما لكن وجب على من يعلم حالهما تذكير الناسي، وإيقاظ النائم " ترجمہ : بھولنے والا یا سونے والا قادر نہیں ہے تو ان سے گناہ ساقط ہے لیکن جو ان کی حالت جانتا ہے اس پر واجب ہے بھولنے والے کو یاد دلانا اور سونے والے کو جگانا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.