Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر قربانی کے جانور کو کتے نے کاٹ لیا تو قربانی کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1307-WAT
- Issued
- 08 جمادی الاولی 1444ھ / 03دسمبر 2022 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کتا کسی بکرے کو کاٹ لے اور اس کا زخم ٹھیک ہو جائے لیکن اس کا نشان موجود ہو تو کیا اس بکرے کی قربانی ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر کتے کے کاٹنے کا زخم ٹھیک ہو چکا ہے اور قربانی کی دیگر شرائط موجود ہیں مثلا قربانی کے وقت بکرے کی عمر کم از کم ایک اسلامی سال ہے اور اس میں دوسرا کوئی قربانی سے مانع عیب بھی موجود نہیں ہے ، تو اس بکرے کی قربانی ہو جائے گی، اگر یہ زخم کا نشان باقی ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الام اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.