Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرد کا چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا

Fatwa no.
1293-WAT
Issued
05 جمادی الاولی 1444ھ /30 نومبر 2022ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا مرد چاندی کی بریسٹ پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

مرد کے لئے چاندی کی بریسلٹ (کلائی میں پہنے کا ایک زیور پہننا حرام ہے اور یہ پہن کر مرد کے لئے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے یعنی بریسلٹ پہن کر مرد نے جو نماز پڑھی ہے اس کا دہرانا اس پر واجب ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے سونے چاندی کے چین تو مطلقا منع ہے۔۔۔۔ اور جو چیز ممنوع ہے ، اس کے ساتھ نماز میں کراہت آئے گی۔" (فتاوی رضویه، ج22، ص 152،رضا فاونڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ مَوَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.