Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا
- Fatwa no.
- 1287-WAT
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1444ھ/29 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یاد ظائف پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا و ظائف وغیرہ پڑھنے میں شرعا کوئی حرج نہیں جبکہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اس لیے کہ اس میں قرآن پاک کی تعظیم ہے اور اگر کمبل یا لحاف وغیرہ اوڑھا ہو تو وہ بھی منہ سے ہٹالیا جائے۔ نوٹ: یادر ہے بستر پر قرآن پاک پڑھنے کی صورت میں اس بستر کا پاک ہونا لازمی ہے ورنہ قرآن پاک پڑھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ غنية ہمتملی میں ہے : ” لا باس بالقراءة مضطجعاً اذا ضم رجلیہ۔۔۔ وضم الرجلين لمراعاة التعظيم بحسب الامکان ترجمہ : لیٹے ہوئے قراءت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لے اور ممکنہ حد تک پاؤں سمیٹنا تعظیم کی وجہ سے ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.