Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ولی نام کا مطلب اور ولی محمد نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1285-WAT
- Issued
- 03 جمادی الاولی 1444ھ / 28 نومبر 2022 ء
Question
کیا ولی محمد نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں! یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیات اور ترغیب ار شاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " من ولدله مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پید اہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.