Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ مجھے ایسے کیوں ستا رہا ہے کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1281-WAT
- Issued
- 01 جمادی الاولی 1444ھ /26 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ مجھے ایسے کیوں ستارہا ہے کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور جملہ صریح کفر ہے اور ایسا جملہ کہنے والا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا اس پر اس جملہ سے توبه ، تجدید ایمان، تجدید بیعت اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کر نالازم ہو گا۔ فتاوی شارح بخاری میں ایک شخص کے متعلق سوال ہوا جس نے یہ جملہ بولا تھا کہ ایک طرف تو لوگ پریشان کر رہے ہیں ، دوسری طرف اللہ میاں بھی ستار ہے ہیں " تو اس کے جواب مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ نے فرمایا : اس ظالم نے ارحم الراحمین کے بارے میں یہ بکا کہ اللہ تعالیٰ بھی ستاتا ہے یہ صریح کلمہ کفر ہے اور قرآن مجید کا انکار ہے ارشاد ہے ﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ ( ترجمہ کنز الایمان: اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.