Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غلام محی الدین کا مطلب اور محمد غلام محی الدین نام رکھنا ہے؟
- Fatwa no.
- 1278-WAT
- Issued
- 27 ربیع الثانی 1444ھ /23 نومبر 2022 ء
Question
محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
غلام محی الدین نام رکھنا جائز ہے۔ حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ علیہ کا ایک لقب محی الدین بھی ہے،اس اعتبار سے " غلام محی الدین " کا معنی " محی الدین غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا غلام " ہو گا۔ یہ ساتھ محمد بے نام لیکن یہ یادر کھیں کہ اس نام کے ساتھ محمد نہیں لگا سکتے کہ اس میں بے ادبی ہے، یعنی " محمد غلام محی الدین نام نہیں رکھ سکتے ،لہذا صرف "غلام محی الدین " نام رکھا جائے۔ ہاں بہتر یہ ہے کہ اولا صرف نام محمد رکھ لیا جائے تاکہ اس کی برکت و فضیلت حاصل ہو اور پھر پکارنے کے لیے " غلام محی الدین " نام رکھ لیا جائے۔ اور اس صورت میں بھی صرف "غلام محی الدین " ہی پکار ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.