Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رحم کرنے والوں پررحمان،رحم فرماتاہے۔
- Fatwa no.
- 1269-WAT
- Issued
- 21 ربیع الثانی 1444ھ /17 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) خاتم الانبیاء رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رحم کرنے والوں پر رحمان رحم فرماتا ہے۔ کیا یہ حدیث شریف درست ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں یہ حدیث مبارکہ جامع ترمذی، سنن ابی داؤد و و غیر حمامیں مذکور ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " الواجهون يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ ارْحَمُوا مَن فِي الْأَرْضِ يَرحَكُمْ مَن فِی السَّماء " یعنی: رحم کرنے والوں پر اللہ تعالی رحم فرماتا ہے ، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمانوں کی باد شاہت کا مالک تم پر رحم کرے گا(ترمذی، کتاب البر والصلة، باب ماجاء فی رحمۃ المسلمين، الحدیث:1931) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.